ابابیل کوچی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ابابیل کی ایک قسم جس کی گردن سرخ اور دم کے دونوں طرف کے پر عام ابابیلوں سے لمبے ہوتے ہیں؛ سرما کی آمد کے دنوں میں جنگل سے شہر میں آتی اور گرمی شروع ہوتے ہی چلی جاتی ہیں۔
اشتقاق
عربی زبان کے لفظ 'ابابیل' کے ساتھ فارسی زبان کے لفظ 'کوچ' بمعنی 'روانگی کے ساتھ 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگائی گئی ہے۔ متغیر میں 'سیلان' عربی زبان سے اسم ہے اور فارسی قاعدے کے تحت 'ی' بطور لاحقۂ نسبت لگائی گئی ہے۔
جنس: مؤنث